Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھائیوں کا بہن پر بیہمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

Now Reading:

بھائیوں کا بہن پر بیہمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
خاتون

خاتون

بستی قاسم خان میں زمین کے تنازعہ پر سوتیلے بھائیوں نے بہن پر بہیمانہ تشدد کیا ہے۔

پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے علاقے بستی قاسم خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو بول نیوز کو موصول ہوگئی ہے۔

بستی قاسم خان میں بھائیوں نے اپنی بہن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر پر مارنے کے بعد باہر سڑک پر بھی تشدد کا نشانہ بناتے رہے اس دوران انہیں روکنے کی کسی نے ہمت نہیں کی۔

بول نیوز کے مطابق بستی خاسم خان کے رہائشی امیر بخش اور رسول بخش نے اپنی سوتیلی بہن کوثر بی بی کو زمین کے تنازعہ پر سرعام بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے سڑک پر گھیسٹے ہوئے لے گئے۔

سوتیلے بھائیوں کی جانب سے اپنی بہن کو سرعام تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو فوٹیج بول نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امیر بخش اور رسول بخش اپنی سوتیلی بہن کو کس طرح تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔

دوسری جانب متاثرہ خاتون کوثر بی بی نے کہا کہ سوتیلے بھائیوں نے پہلے بھی تشدد کیا تھا اور اس حوالے سے مقامی پولیس کارروائی کرنے میں روایتی سستی کا مظاہرہ کر رہی ہے ، مجھے انصاف مہیا کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، وزیراعظم
برطانیہ کی پولیس نے شہزاد اکبر کا جھوٹ بے نقاب کردیا
مریم نواز کا محفوظ خواتین ویژن: لیڈی پولیس کمیونیکیشن آفیسرز کیلئے ہاسٹل بنانےکا آغاز
وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہوگا، احسن اقبال
اووربلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی، وزیر داخلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر