Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور بھارت کے اسٹارز کرکٹرز بیس جنوری کو عمان میں مدمقابل ہوں گے

Now Reading:

پاکستان اور بھارت کے اسٹارز کرکٹرز بیس جنوری کو عمان میں مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور بھارت کے اسٹارز کرکٹرز 20 جنوری کو عمان میں مدقابل ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہدآفریدی، محمدیوسف ، شعیب اختر، مصباح الحق ،شعیب ملک ،کامران اکمل سمیت کئی دوسرے معروف کرکٹرز نے عمان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں حصہ لینے کی حامی بھر رکھی ہے۔

لیگ 20سے 29 جنوری تک عمان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

ایونٹ میں بھارتی مہاراجہ اور ریسٹ آف دی ورلڈ کی بھی ایک ٹیم ہوگی، پاکستانی اورسری لنکن کرکٹرز ایشیا ٹیم کاحصہ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر