Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار عمران اشرف کا کردار ’بھولا‘ ایک بار پھر ہوا مشہور

Now Reading:

اداکار عمران اشرف کا کردار ’بھولا‘ ایک بار پھر ہوا مشہور
اداکار عمران اشرف

پاکستان کے نامور اداکار عمران اشرف اپنے کردار اور ان کو بھرپور انداز میں ادا کرنے کی وجہ جانے جاتے ہیں۔

اداکار عمران اشرف اب تک متعدد ایسے کردار ادا کرچکے ہیں جو کہ انڈسٹری میں کافی تیزی سے مقبول ہوئے تھے اور جنہیں ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

 ان مشہور اور مقبول کرداروں میں ’بھولا‘ اور ’موسیٰ‘ کا کردار شائقین کو بہت پسند آیا تھا جس کی بہت سی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر نظر آتی ہیں۔

 صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکار اپنے مداحوں کی فرمائش پر بھی انہیں  اپنے کرداروں کی اداکاری کر کے دکھاتے ہیں ۔

Advertisement

حال ہی میں عمران اشرف کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں اپنے معروف کردار ’بھولا‘ کو ایک بار پھر زندہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Muhammad Sajid Khan (@humtum614)

Advertisement

خیال رہے کہ ویڈیو ایک ایوارڈ شو کی ہے جس میں اداکار عمران اشرف کو بھولا کے کردار کو بہترین انداز سے ادا کرنے کے لئے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

اسٹیج پر اداکار کی لائیو پرفارمنس پر شرکاء نے  خوب قہقے لگائے اور ان کے انداز سے لطف اندوز ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر