Advertisement
Advertisement
Advertisement

سالگرہ کے موقع پر سجل علی بنی ٹاپ ٹرینڈ

Now Reading:

سالگرہ کے موقع پر سجل علی بنی ٹاپ ٹرینڈ
سجل علی بنی ٹاپ ٹرینڈ

پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی آج اپنی 28ویں سالگرہ منارہی ہیں اور اس موقع پر وہ ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگئیں ہیں۔

اداکارہ سجل علی نے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کم عمری میں ہی کردیا تھا ۔

جس کے بعد انہوں نے متعدد نامور اور مشہور کرداروں کا سہارا لیتے ہوئے کامیابی حاصل کی اور بہت سے ایوارڈ بھی اپنے نام کیے۔

اداکارہ سجل علی آج اپنی سالگرہ کی وجہ سے پاکستان بھر میں ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئیں ہیں جبکہ ان کے چاہنے والوں نے انہیں ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی ہے۔

Advertisement

اداکارہ اپنے کرداروں کی بہترین ادائیگی اور خوبصورتی کی وجہ سے انڈسٹری میں جانی جاتی ہیں ۔

Advertisement

اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جس کی وجہ سے ان کی شہرت کے سرحد پار بھی چرچے ہیں۔

اسکے علاوہ انہیں رواں سال ایشیا کے خوبصورت چہروں کی فہرست میں بھی شامل کیا گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر