Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیٹ فلیکس نے سبسکرائبرز کے لیے قیمتوں میں اضافہ کردیا

Now Reading:

نیٹ فلیکس نے سبسکرائبرز کے لیے قیمتوں میں اضافہ کردیا
نیٹ فلیکس

نیٹ فلیکس کی جانب سے ایک بار پھر اپنے سبسکرائبرز کے لیے قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیٹ فلیکس کے نئے سبسکرائبرز  کے لئے قیمتوں میں فورری طور پر اضافہ کیا جارہا ہے ۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ سبسکرائبرز کو نیٹ فلیکس نے وعدہ کے تحت قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ایک ماہ پہلے مطلع کیا ہے۔

 رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ نیٹ فلیکس کی جانب سے یہ فیصلہ صارفین کو اچھی اور بہتر سہولیات مہیا کرنے کی نیت سے کیا گیا ہے۔

نیٹ فلیکس کے مطابق اب سبسکرائبرز کو ابتدائی پلان کی مد میں 9.99 ڈالر ادا کرنے ہونگے جبکہ ایچ ڈی پلان کے لئے 15.49 ڈالر اور  4کے پیکچ کے لئے 19.99 ڈالر ادا کرنے ہونگے۔

Advertisement

خیال رہے کہ عالمی سطح پر نیٹ فلیکس کے سبسکرائبرز کی تعداد 250 ملین سے بھی زیادہ ہے تاہم سبسکرپشن  کے لئے قیمتوں میں اضافے سے صارفین متاثر ہوسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر