Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری

Now Reading:

ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری
traffic issue

کراچی میں خاتون کی ڈھٹائی کی حد ہوگئی، غلطی مانے  کے بجائےسیخ پا ہوگئی۔

ڈیفنس میں ٹریفک سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی ۔  خاتون کی ٹریفک اہلکار کو دھمکیوں کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل  ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون ٹریفک پولیس افسر کوگاڑی سے مار نے اور  مکا مار کر منہ توڑ نےکی دھمکی بھی دی۔

 ٹریفک پولیس اہلکار کے مطابق خاتون نے خیابان شجاعت سے خیابان شہباز کا سگنل توڑا اور لائسنس دکھانے کے بجائے کہا  گھر پر ہے

 تاہم ٹریفک اہلکار کے ساتھ بد تمیزی کرنے والی خاتون کا پولیس نے چالان کردیا جس کے بعد خاتون روانہ ہوگئیں۔

Advertisement

https://twitter.com/km779549/status/1199324935925186561

کراچی کے پوش علاقے میں سگنل توڑنے والی کارسوارخاتون کوطاقت کانشہ مہنگا پڑگیا،،سگنل توڑنے کے بعدٹریفک پولیس اہلکاروں کے بدتمیزی کرنے والی خاتون کے خلاف درخشاں تھانے میں سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

خاتون کے بے حس رویے کی ویڈیومنظرعام پرآئی تودرخشاں تھانے میں سرکاری کی مدعیت میں خاتون کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا،،پولیس کے مطابق دفعات میں سگنل توڑنے اورغفلت کی دفعہ 279،پولیس کے کام میں مداخلت کی دفعہ 186 اور مغلظات بکنے کی دفعہ 504 شامل کی گئی ہے،،مقدمے درج ہونے کے بعدخاتون کوبھی جلد گرفتارکیاجائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر