Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسد اور زارا کے بیٹے ’اورنگزیب‘ کی تلخ حقیقت سامنے آگئی

Now Reading:

اسد اور زارا کے بیٹے ’اورنگزیب‘ کی تلخ حقیقت سامنے آگئی
اسد اور زارا کے بیٹے

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف جوڑی اسد صدیقی اور اداکارہ زارا نور عباس کے گھر بیٹے کی پیدائش اور اس سے متعلق تلخ حقیقت سامنے   آگئی ہے۔

 حال ہی میں اداکار اسد صدیقی نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنے بیٹے اورنگزیب کے متعلق ذکر کیا تھا جو کہ ان کی دوسری بیوی زارا نور عباس سے تھا۔

یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ اسد اور زارا کی یہ دوسری شادی ہے جس سے ابھی تک ان کی کوئی اولاد نہیں ہے اور نا ہی کبھی اس جوڑے نے اس سے متعلق کچھ بتایا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

دوسری جانب اسد صدیقی نے انکشاف ہوا ہے کہ وہ اور زارا گزشتہ کئی ماہ سے زندگی کے ایک مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ  ان کی اہلیہ نے کچھ عرصے قبل ایک پانچ ماہ کے بچے کو جنم دیا تھا جو کہ پیدائش کے بعد فوت ہوگیا تھا اور اس کا نام اورنگزیب رکھا تھا۔

Advertisement

اداکار نے بتایا کہ اس واقعے کا سب سے زیادہ اثر انکی اہلیہ زارا کو ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ کافی بیمار بھی رہیں تھیں ۔

اسد صدیقی کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو خود دفن کیا تھا جو کہ کافی مشکل وقت رہا تھا لیکن ہر کام میں اللہ کی ایک مصلحت شامل ہوتی ہے جس کی وجہ سے صبر آجاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر