Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورولوس عثمان کی نئی قسط کے ٹریلر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

Now Reading:

کورولوس عثمان کی نئی قسط کے ٹریلر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

دنیا بھر میں مشہور سلطنت عثمانیہ پر بننے والی مشہور ترک سیریز ارطغرل غازی کے سیکوئل کورولوس عثمان کی نئی قسط کے ٹریلر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔

کورولس عثمان کی پروڈکشن ٹیم نے سوشل میڈیا پر سیریز کی نئی قسط کا ٹریلر شیئر کردیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kuruluş Osman (@kurulusosman)

Advertisement

اس سیریز کی اگلی قسط کے ٹریلر کو دیکھ کرایسا لگ رہا ہے کہ عثمان بے اور ان کے جنگجو صلیبیوں کے جال میں پھنس جائیں گے اور عثمان بے کو پھانسی کے پھندے پر لٹکاتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔

اِن تمام مناظر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے کہ کیا اگلی قسط میں عثمان بے اور اُن کے ساتھی دشمنوں کے ہاتھوں شہید ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ پچھلے ہفتے سیریز کی نئی قسط ریلیز نہیں کی جاسکی تھی۔

اس حوالے سے بتایا گیا تھا کہ کورولس عثمان کا سیٹ کورونا وباء کی لپیٹ میں آگیا ہے اور پروڈکشن کے کچھ افراد کا کووِڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کی وجہ سے ڈرامے کی نئی قسط نشر نہیں کی جارہی۔

Advertisement

تاہم اب سیریز کی نئی قسط کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے اور مداح یہ نئی قسط دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں کہ عثمان بے اور اُن کے جنگجؤں کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر