Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانے کی لالچ میں کزن کے ہاتھوں اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب

Now Reading:

کھانے کی لالچ میں کزن کے ہاتھوں اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی دادو کی لڑکی لاپتہ

کراچی میں پسند کی شادی کرنے والی دادو کی لڑکی لاپتہ

لاہور میں کزن کے ہاتھوں اغوا ہونے والی نوجوان لڑکی کو بازیاب کرولیا گیا۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں لڑکیوں کے اغوا کے روزانہ کی بنیاد پر کیسز رپورٹ ہورہے ہوتے ہیں اور خاص طور پر لاہور میں اس طرح کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور پولیس کو 17 سالہ لڑکی کی اغوا کی شکایت موصول ہوئی تھی ، لڑکی کے والد کی جانب سے درج کیے گئے مقدمہ میں بتایا گیا کہ شیخ زاید اسپتال سے اس کی بیٹی کو اغوا کرلیا گیا ہے۔

لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹی ڈاکٹر کو چیک اپ کرانے کمرے میں گئی تھی اور میں باہر بیٹھا اس کا انتظار کرتا رہا لیکن جب وہ واپس نہ آئی تو اس کی تلاش میں لگ گیا تاہم اس کا کوئی سراغ نہ لگا۔

دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے بعد لڑکی کی تلاش شروع کردی تھی جس میں پولیس آج کامیاب ہوگئی ہے۔

Advertisement

پولیس کے بعد 17 سالہ لڑکی کو اس کا کزن کھانا کھلانے کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا تھا اور ہم نے کال ڈیٹا کی مدد سے لڑکی کو ٹریس کرنے کے بعد چنیوٹ سے اسے بازیاب کروایا تاہم ملزم پولیس کے ہاتھوں سے بچ نکلا جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر