Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر کو اخراجات پورے کرنے کیلئے  4 ارب روپے درکار

Now Reading:

ایف بی آر کو اخراجات پورے کرنے کیلئے  4 ارب روپے درکار
ایف بی آر

ایف بی آر میں ٹیکس چوری کے بڑے سکینڈل کا انکشاف؛ 3 افسران برطرف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 4 ارب روپے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی سمری ای سی سی کو بھجوا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی ایف بی آر  کیلئے 4 ارب روپے تکنیکی ضمنی گرانٹ کا فیصلہ آج کرتی لیکن وزیر خزانہ شوکت ترین کورونا کا شکار ہونے کی وجہ سے اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ شوکت ترین بھی کورونا کا شکار

ذرائع بتایا کہ ایف بی آر نے رواں مالی سال کیلئے 37 ارب 92 کروڑ روپے حکومت سے طلب کئے تھے، حکومت نے رواں مالی کے بجٹ میں ایف بی آر کے لیے 28 ارب 80 کروڑ روپے مختص کئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو 4 ارب روپے نہ دیئے گئے تو روزمرہ کے معمولات بری طرح متاثر ہونگے، فنڈز نہ ملنے سے محصولات کی وصولی پر بھی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ایف بی آر میں اصلاحات کا عمل بھی متاثر ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر