Advertisement
Advertisement
Advertisement

وقار یونس محمد حسنین کی حمایت میں سامنے آگئے

Now Reading:

وقار یونس محمد حسنین کی حمایت میں سامنے آگئے

قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ محمد حسنین کے ایکشن میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ نے کہا کہ میرے خیال ميں ایکشن کے حوالے سے اے لیول 4کوچ سے رابطہ کرنا چاہئیے کیونکہ وہ حسنین کا ایکشن بہتر کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔

سابق پیسر کا کہنا تھا کہ اپنی کوچنگ  کی مدت کے دورانیہ میں حسنین کے بالنگ ایکشن میں کوئی مسئلہ نہیں دیکھا۔

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں بالنگ ایکشن مشکوک ہونے پر محمد حسنین کا بائیو مکینک لیب میں ٹیسٹ مکمل ہوگیا ہے۔

 تین گھنٹوں پر مشتمل بائیو مکینک ٹیسٹ لمز یونیورسٹی میں قائم لیب میں ہوا۔ جس کی رپورٹ 14 دن میں موصول ہوگی۔

Advertisement

یاد رہے کہ دو روز قبل بی بی ایل لیگ میں میچ کے دوران میچ آفیشلز نے پیسر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا تھا۔

21 سالہ پیسر اپنے کرکٹ کیریئر میں پہلی مرتبہ بگ بیش لیگ کھیل رہے تھے، انھوں نے بی بی ایل کے رواں سیزن میں 5 میچز کھیل کے 6 کی ایوریج سے 7 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

ان کی کارکردگی کو کرکٹ حلقوں نے سراہتے ہوئے ان کے بہتر مستقبل کی پیشین گوئی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر