
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کی لسٹیں طلب کرلی گئیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کی لسٹیں طلب کر لیں گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لسٹیں ایک ماہ کے اندر مہیا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورلسٹیں تحریک انصاف کی ایڈوائزری کمیٹی وزیراعظم کو فراہم کرے گی۔
ذرائع نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں تنظیم سازی کا عمل بھی جاری ہے، لسٹیں تنظیمی عہدیداران اور حلقوں کے نمائندوں کی مشاورت سے تیار کی جائیں گی۔
ذرائع نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کارکنوں کے گلے شکوے دور کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News