Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرفراز کا شاہد آفریدی کو پی ایس ایل 7 میں زیادہ میچز نہ کھلانے کا فیصلہ

Now Reading:

سرفراز کا شاہد آفریدی کو پی ایس ایل 7 میں زیادہ میچز نہ کھلانے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوئتہ گلیڈئیٹرز  کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن میں شاہد آفریدی کو زیادہ میچز نہ کھلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی نے ہمیشہ حوصلہ بڑھایا ہے، پی ایس ایل میں بھی امید ہے وہ سپورٹ کریں گے ، پی ایس ایل 7 میں شاہد آفریدی کو تھکانہ نہیں ہے اس لئے انہیں آرام بھی دیں گے، شاہد آفریدی بڑے میچ کے کھلاڑی ہیں ۔

سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں اچھی پرفارمنس دوں گا۔

دوسری جانب  میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل 7 میرا آخری ایونٹ ہے لیکن کرکٹ کھیلتا رہوں گا ، بیٹنگ اور بالنگ پر فوکس ہے ، ایونٹ میں کپتان کو اپنے بوڑھے ہونے کا احساس نہیں ہونے دوں گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر