Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ انڈسٹری کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کونسے ہیں؟

Now Reading:

بالی ووڈ انڈسٹری کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کونسے ہیں؟
بالی ووڈ انڈسٹری

بالی ووڈ انڈسٹری  اور اس کے مداح پوری میں پھیلے ہوئے ہیں جبکہ اس انڈسٹری سے منسلک افراد بھی دنیا کی قابل احترام شخصیات میں شامل کیے جاتے ہیں۔

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان فنکاروں کی مقبولیت میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے جس کی وجہ سے ان کے معاوضے بھی پہلے سے کئی زیادہ بڑھ چکے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے اس انڈسٹری کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست جاری کی گئی ہے بڑے ناموں کے ساتھ نئے نام بھی شامل ہیں۔

اس فہرست کے مطابق اداکار اکشے کمار ایک پراجیکٹ کے لئے تقریباً 135 کروڑ لیتے ہیں جبکہ رنبیر کپور 70 کروڑ تک کا معاوضہ لیتے ہیں۔

فہرست کے مطابق اداکار شاہد کپور اپنے ایک پراجیکٹ سے 30 کروڑ جبکہ جان ابراہم 20 کروڑ تک کماتے ہیں۔

Advertisement

اسکے علاوہ اداکار رنویر سنگھ اور  ٹائیگر شروف 50 کروڑ تک کا معاوضہ وصول کرتے ہیں اور ورن دھون 35 کروڑ کمالیتے ہیں۔

دوسری جانب انڈسٹری کے بڑے نام ہریتھک روشن ، شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کا شمار اس فہرست میں کیا جاتا ہے جو کہ فلم کی کامیابی سے کمائی جانے والی رقم میں شراکت داری کو خریدتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر