Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا مزید ٹک ٹاکرز بھی ربیکا خان کے شو “بول کا پاکستان” کا حصہ بنیں گے؟

Now Reading:

کیا مزید ٹک ٹاکرز بھی ربیکا خان کے شو “بول کا پاکستان” کا حصہ بنیں گے؟

معروف ترین ملٹی ٹیلنٹڈ ٹک ٹاکر ربیکا خان بول انٹرٹینمنٹ فیملی کا حصہ بن گئی ہیں اور جلد آپ کی اسکرینز پر پاکستان کے سب سے منفرد اور زبردست شو “بول کا پاکستان” کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔

ایک طرف جہاں ان کے مداح انہیں بطور میزبان دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں، تو وہیں سوال کیا جارہا ہے کہ کیا ربیکا خان کے شو بول کا پاکستان میں ان کے ساتھ کوئی اور ٹک ٹاکر بھی ہوگا؟

تو جواب یہ ہے کہ فی الحال ربیکا خان کے علاوہ ان کے شو بول کا پاکستان میں انہیں مزید کوئی ٹک ٹاکر جوائن نہیں کرے گا۔

خیال رہے کہ ربیکا خان پاکستانی شوبز میں پہلی بار ٹی وی شو ہوسٹ کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والی معروف ترین ٹک ٹاکر بن گئی ہیں۔

بول انٹرٹینمنٹ کے پلیٹ فارم سے ربیکا خان کا نیا شو “بول کا پاکستان” کیا ہے؟

Advertisement

بول انٹرٹینمنٹ اپنے مداحوں کے لیے ایک اور منفرد پروگرام لارہا ہے جسے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی ٹک ٹاکر ہوسٹ کریں گی۔

پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر ربیکا خان کی میزبانی میں بول کا پاکستان 23 جنوری اتوار سے ہر ہفتے شام 4 سے 5 بجے بول انٹرٹینمنٹ پر نشر ہوگا۔

پروگرام کے ذریعے میزبان ربیکا خان عوام کو پاکستان کے مختلف اور دلچسپ رنگ دکھائیں گی۔

ربیکا خان آپ کو ملوائیں گی ملک میں موجود پوشیدہ ٹیلنٹ سے اور سنائیں گی آپ کو کامیابیوں کی متاثر کن کہانیاں۔

بول نیٹ ورک کے آفیشل یوٹیوب چینل پر پروگرام بول کا پاکستان کے مختلف پروموز بھی جاری کیے گئے ہیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

Advertisement

ٹک ٹاکر ربیکا خان کے مداح انہیں چھوٹی اسکرین پر دیکھنے کے لیے بے تاب دکھائی دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر