Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالی کا جرمن فوجی طیارے کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت سے انکار

Now Reading:

مالی کا جرمن فوجی طیارے کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت سے انکار

مالی کی فوجی جنتا نے ایک جرمن فوجی طیارے کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے روک دیا ہے۔

برلن میں وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ بحران زدہ اِس مغربی افریقی ملک کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر اے فور ہنڈریڈ ایم ایئر کرافٹ کو واپس لوٹنا پڑا۔

اِس فوجی جہاز میں 75 جرمن فوجی بھی سوار تھے اور یہ نائجر میں واقع نیامے ایئر بیس جا رہا تھا۔

ساحلی خطے میں ایک عالمی مشن کے تحت جرمنی نے وہاں ایک لاجسٹک بیس قائم کر رکھا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ علاقائی ممالک کی طرف سے مالی کی فوجی حکومت پر پابندیاں عائد ہیں۔

اِن پابندیوں کے ردعمل میں مالی کی فوجی حکومت گزشتہ ایک ہفتے سے اقوام متحدہ کے ایسے مشنز کے لیے گزرنے والے جہازوں کو روک کر ایئر ٹریفک میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہی خاندان کو بڑا صدمہ؛ سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر
جاپان، مشہور آتش فشاں کو سیاحوں کی نظر سے بچانے کا فیصلہ
جاپان کے جزیرے پر 6.5 شدت کا زلزلہ
یمن، حوثی باغیوں نے امریکی ڈرون مار گرایا
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی جامعات میں احتجاج 
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بی جے پی کی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر