Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماورہ حسین نے مداحوں سے اہم مشورہ مانگ لیا، ویڈیو وائرل

Now Reading:

ماورہ حسین نے مداحوں سے اہم مشورہ مانگ لیا، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی  ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔

 اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش ویڈیو پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔

 

Advertisement

 ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔

اداکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں ماورہ نے اپنے بالوں کی خود تعریف کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا وہ اپمنے بال کٹوا لیں؟

ماروہ کی جانب سے کیے جانے والی سوال کے جواب میں اداکارہ  کے مداحوں نے انہیں بال نا کٹوانے کا مشورہ دیا۔

ماورہ حسین کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ  ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جو ان کی خوبصورتی میں بہت اضافہ کررہا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ ماورہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر