
احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ جس قوم کے پاس لائبریری ہو وہ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی۔
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار کو شاندار تقریب پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ حیدر آباد شہر کے ہر فرد کے لیے میرے دل میں بے پناہ محبت ہے۔
انہوں نے کہا کہ لائبریری کے قیام کا جو وعدہ کیا وہ پورا کریں گے، جلد حیدر آباد میں لائبریری قائم کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News