Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور، خصوصی امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان

Now Reading:

لاہور، خصوصی امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان
امتحانات

صوبائی دارالحکومت لاہور میں  خصوصی  امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ خصوصی  امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 خصوصی  امتحان میں 16851  امیدوارن نے  شرکت کی جبکہ سالانہ امتحان میں حاصل کئے گئے نمبروں کو ایمپرو کرنے کے لئے  خصوصی امتحان  میں امیدواران شامل ہوئے۔

امتحان میں 14013 امیدواران نے کامیابی حاصل کی اس طرح کامیابی کا تناسب 16.83 رہا۔

واضح رہے کہ نتائج  بورڈ کی ویب سائٹ پر لوڈ کر دیے گئے ہیں جبکہ نتائج 80029 پر میسج کر کے بھی   حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ کچھ روز قبل کراچی میں بھی گیارہویں جماعت کے آرٹس گروپ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان  کیا گیا تھا۔

  اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے گیارہویں جماعت کے آرٹس ریگولر، سائنس جنرل اور خصوصی گروپ  کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا تھا،  آرٹس ریگولر گروپ کے امتحانات میں 24ہزار 284امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی اور 22ہزار 890امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے ۔

چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق آرٹس ریگولر گروپ امتحانات میں 20ہزار 979  امیدوار 6 پرچوں میں، 1ہزار 592 5 پرچوں میں، 297 4 پرچوں میں اور 22 3 پرچوں میں کامیاب قرار پائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر