Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر حملہ

Now Reading:

معروف اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر حملہ
معروف اسٹیج اداکار

پاکستان کے نامور اور معروف اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات اسٹیج کے معروف فنکاروں کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں دونوں فنکار محفوظ رہے ہیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد اپنے اسٹیج شو کے بعد لاہور واپس آرہے تھے کہ 2 موٹر سائیکل سوار  نے جبار روڈ پر اندھا دھند فائرگ کردی تھی۔

فائرنگ کی وجہ سے گاڑی کے ٹائر متاثر ہوئے تھے لیکن دونوں اداکار کوئی بھی نقصان ہوئے بغیر محفوظ رہے ہیں۔

واقعہ کا مقدمہ ریل بازار تھانے میں درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ فنکارون پر قاتلانہ حملہ ایک افسوسناک واقعہ ہے جلد ان کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر