Advertisement
Advertisement
Advertisement

شانگلہ: گزشتہ روز لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گھر زمین بوس ہونے کا واقعہ

Now Reading:

شانگلہ: گزشتہ روز لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گھر زمین بوس ہونے کا واقعہ

شانگلہ میں گزشتہ روز لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گھر زمین بوس ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تحصیل الپوری کوزہ آلپوری موتہ خان کے مقام پر گزشتہ روز لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گھر زمین بوس ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو 1122 نے سرچ آپریشن کے دوران 8 افراد کو زمین سے نکالا ہے۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ 4 جاں بحق اور 4 زخمیوں کو سوات ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ادارے نے کہا کہ تاحال ملبے تلے لاپتہ بچے کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر