Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 7، بڑے ناموں نے شہر قائد میں ڈیرے ڈال دیئے

Now Reading:

پی ایس ایل 7، بڑے ناموں نے شہر قائد میں ڈیرے ڈال دیئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ کا آغاز چند دنوں  کی دوری پر ہے اس تناظر میں غیر ملکی کھلاڑیوں نے شہر قائد میں ڈیرے ڈال دئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈیٹر اور ملتان سلطانز کے اسکواڈ میں موجود غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں اور دیگر کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کوئٹہ گلیڈیٹرز کے ترجمان نے بتایا ہے کہ فرنچائز کے تمام کھلاڑی بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوچکے ہیں۔

کھلاڑیوں کی آمد نے شائقین کے جوش و خروش میں بھی اضافی کردیا ہے۔

جبکہ انگلش کھلاڑی وال اسمڈ اور آسٹریلیا کے نامور آل راؤنڈر جیمز فالکنر بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بگ بیش اور ایشز میں شامل کھلاڑی جلد ہی اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔

Advertisement

وسری طرف امید یہ کی جارہی ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں مصروف جیمز ونس اور جیسن روئے لیگ کے دوران اسکواڈ کو جوئن کرسکیں گے۔

مزید براں، جنوبی افریقی ہارڈ ہٹر رائلے روسو اور نمیبیا کے ڈیوڈ ویزے بھی کراچی پہنچ چکے ہیں۔

یاد رہے پی ایس ایل سیزن 7 کا میچ 27 جنوری کو کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ سے بڑا استعفیٰ آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر