Advertisement
Advertisement
Advertisement

مری: برفباری کے دوران چین مافیا ایک بار پھر سرگرم

Now Reading:

مری: برفباری کے دوران چین مافیا ایک بار پھر سرگرم

مری میں برفباری کے دوران چین مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پانچ سو روپے کی ٹائر چین 2500 روپے میں فروخت ہونے لگے، بغیر ٹائر چین کے مری آنے والے تمام سیاحوں کو سترہ میل سے واپس کیا جانے لگے۔

ذرائع کے مطابق سترہ میل میں انتظامیہ کی جانب سے مری آنے والے سیاحوں کو واپس مخصوص دکاندار پر چین خریدنے کے لیے بھیجا جارہا ہے، چین خرید کر مری پہنچنے والے سیاحوں نے شدید احتجاج کیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ مری کی کاروباری تنظیموں کا اس عمل پر شدید احتجاج کرتے ہوئے سیاحوں کو آنے کی اجازت دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر