Advertisement
Advertisement
Advertisement

کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے نوجوان کو اغوا کر لیا

Now Reading:

کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے نوجوان کو اغوا کر لیا
اغوا

اغوا

کندھ کوٹ میں  کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے نوجوان کو اغوا کر لیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے نوجوان کی ویڈیو بنا کر ورثاء سے 50 لاکھ تاوان طلب کیا اور ویڈیو وائرل کردی، ویڈیو میں نوجوان اپنے والدین سے مدد مانگ رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکو گن پوائنٹ سے زبردستی تاوان طلب کرانے کا پریشر دے رہے ہیں، مغوی نوجوان منیر کوسو کا تعلق پنجاب کے شہر شاہ صدر دین ضلع ڈیرا غازی خان کا رہائشی ہے، مغوی کی بازیابی کا تاوان نا دینے کی صورت چار روز میں قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے کندھ کوٹ کچے کے علاقے میں مغوی کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا ہے، مغوی رو رو کر مدد کیلئے پکار رہا ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے مغوی کی بازیابی کیلئے کوئی اقدامات نہیں کیئے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر