 
                                                                              کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر اسلام آباد انتظامیہ اور وزارتِ تعلیم نے تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا کہ کورونا کیسز آنے پر اسکول بند کرنے کے بجائے صرف کلاس کو چھٹی دی جائے گی ، فیصلہ بچوں کی تعلیم کے حرج کو روکنے کے لیے کیا گیا۔
نئی پالیسی پر انتظامیہ نے شہر بھر میں صرف کلاس روم بند کرنےکی ہدایات جاری کردیں جس کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کو بھی ڈپٹی کمشنر آفس نے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 