Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرینہ کپور کا پسندیدہ گانا کونسا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

کرینہ کپور کا پسندیدہ گانا کونسا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

بالی ووڈ کی سپر اسٹار کرینہ کپور نے اپنا پسندیدہ گانا شیئر کردیا۔

کرینہ کپور نے فیشن ڈیزایئنر مہیش ملہوتر کی پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر ایک ہارٹ ایموجی لگاتے ہوئے کہا کہ یہ میرے پسندیدہ گانوں میں سے ایک ہے، یہ گانا فلم مجھے کچھ کہنا ہے کا تھا۔

خیال رہے کہ کرینہ کپور نے حال ہی میں فلم لال سنگھ چڈھا کی تکمیل کی جو کہ اس برس اپریل میں ریلیز ہوگی۔

اس فلم میں انکے مقابل عامر خان اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر