پاکستان کی نامور اداکارہ ثناء جاوید کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثناء جاوید گلابی اور آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
ان تصاویر کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل ثناء جاوید نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مہرون رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ ثناء جاوید کی ہم شکل کی تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جن میں وہ اداکارہ سے بہت حد تک ملتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مذکورہ تصاویر میں یہ پہچان کرنا بہت مشکل تھا کہ اداکارہ کون ہیں اور ہم شکل کون ۔
اداکارہ کی ہم شکل سے متعلق بتاتے چلیں کہ یہ خاتون سوشل میڈیا پر مام راؤنڈ دا کلاک کے نام سے ایک پیج چلاتی ہیں جہاں وہ بچوں کے کپڑے و دیگر ضروری سامان کی فروحت بھی کرتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
سوشل میڈیا صارفین نے اس لڑکی کو اداکارہ سے ملتا جلتا قرار دیا جبکہ دیکھنے میں کوئی واضح فرق نمایاں نہیں ہورہا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی بہت سی اداکاراؤں کی ہم شکلوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آئیں تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News