Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق شوہر کی منگیتر کو دھمکی دینے والی معروف ماڈل کا موبائل ضبط

Now Reading:

سابق شوہر کی منگیتر کو دھمکی دینے والی معروف ماڈل کا موبائل ضبط
معروف ماڈل

معروف ماڈل کیٹی پرائس کا موبائل فون پولیس حکام کی جانب سے ضبط کرلیا گیا ہے۔

 اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق  معروف ماڈل کیٹی پرائس نے عدالتی احکامات کے خلاف ورزی کی ہے۔

 پولیس کے مطابق ماڈل نے اپنے سابق شوہر کی منگیتر کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے ہیں جس کے لئے انہیں عدالت نے منع کیا تھا۔

 خیال رہے کہ کیٹی پرائس پہلے بھی ایسا کرچکی ہیں جس کے بعد ان کے سابق شوہر کیئر ہیلن کی منگیتر نے عدالت سے رجوع کیا تھا ۔

عدالت نے کیٹی کو وارن کیا تھا کہ آئندہ وہ ایسی کوئی حرکت نا کریں اور مشعیل سے دور رہیں لیکن ماڈل اپنی حرکت سے بعض نا رہیں تو پولیس نے ان کا موبائل ضبط کرلیا۔

Advertisement

 پولیس کے مطابق ماڈل کا موبائل ضبط کرنے پر وہ بری طرح رونے لگیں جبکہ یہ فون ان کے خلاف ثبوت کے طور پر عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

ماڈل کی ذہنی کیفیت پر جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق کیٹی کو ذہنی سکون کی ضرورت ہے جس کے لئے انہیں ریہیبلی ٹیشن سینٹر جانے کا مشورہ دیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر