Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 7: بین کٹنگ کراچی پہنچ گئے

Now Reading:

پی ایس ایل 7: بین کٹنگ کراچی پہنچ گئے

پی ایس ایل 7: بین کٹنگ کراچی پہنچ گئے

کراچی: پی ایس ایل 7 میں پشاورزلمی کے کھلاڑی بین کٹنگ کراچی پہنچ گئے ہیں۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بین کٹنگ پی ایس ایل 7 کے لیے کراچی پہنچ گئے جبکہ وہ پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔

بین کٹنگ کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 میں شرکت کے لیے غیر ملکی کھلاڑٰی بھی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں جس حوالے سے انہوں نے اپنے تاثرات کا بھی اظہارکیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 7 میں شامل غیرملکی کھلاڑی پرجوش

ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی جانسن چارلس کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ یہ ان کا دوسرا دورہ پاکستان ہے اور وہ یہاں کے کھانوں اور ثقافت کے رنگوں کو دیکھنے کے منتظر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایک مرتبہ پھر اپنے اسکواڈ میں منتخب کرنے پر ملتان سلطانز کے مشکور ہیں اور وہ اپنی ٹیم کے پرانے ساتھیوں کو فیفا گیمز میں ہرانے کے لیے تیار ہیں۔

دوسری جانب کراچی کنگز کے کھلاڑی کرس جارڈن کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ایک مسابقتی لیگ ہے اور انہیں اس میں شرکت کرنا بہت پسند ہے۔ وہ کراچی کنگز میں واپسی پر بہت خوش ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کا اسکواڈ بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جبکہ آخری مرتبہ جب وہ کراچی کنگز کے ساتھ تھے تو ان کی ٹیم نے ٹائٹل جیتا تھا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 7کی ڈارافٹنگ مکمل ہوگئی،کئی ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکے

یاد رہے کہ پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہورہا ہے جس کا پہلا مرحلہ 7 فروری تک جاری رہے جبکہ ابتدائی میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایونٹ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر