Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی کوریا نے دو کروز میزائل فائر کیے ہیں، جنوبی کوریا

Now Reading:

شمالی کوریا نے دو کروز میزائل فائر کیے ہیں، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا حکام کے مطابق شمالی کوریا نے آج دو کروز میزائل داغے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے میزائل ممکنہ طور پر کروز میزائل ہوسکتے ہیں، جو مشرقی سمندر میں گرے ہیں۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کی فوج شمالی کورین میزائل کی نوعیت جاننے کیلئے جائزہ لے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا کا ایک ہفتے میں بیلسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ

 یاد رہے کہ یہ ایسے وقت میں آیا ہے جب شمالی کوریا نے اس ماہ اپنے میزائل تجربات میں تیزی لائی ہے، اور کہا ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف اپنے دفاع کو مضبوط کرے گا اور تمام عارضی طور پر معطل شدہ سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا جائزہ لے گا۔

Advertisement

اگر جانچ کے طور پر تصدیق ہو جاتی ہے تو فائر کیے گئے میزائل، کم جونگ ان کی حکومت کی طرف سے اس سال کی پانچویں کارروائی کی نشاندہی کریں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شمالی کوریا پانچ، گیارہ، 14 اور 17جنوری کو بھی میزائل تجربات کر چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر