Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر وزیراعظم اور وزراء کا ردعمل حیران کن ہے،شیری رحمان

Now Reading:

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر وزیراعظم اور وزراء کا ردعمل حیران کن ہے،شیری رحمان
شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہےکہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر وزیراعظم اور وزراء کا ردعمل حیران کن ہے۔

پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ اپنا قبلہ درست کرنے کے بجائے پوری حکومت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اور رپورٹ پر سوال اٹھا رہی ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا ہےکہ  ہر شہری کو معلوم ہے موجودہ وفاقی حکومت کرپٹ ترین حکومت ہے، “میں نا مانوں” کے رویے سے حقیقت تبدیل نہیں ہو جائے گی، ‏نیب چیئرمین نے خود کہا تھا اس حکومت کے کرپشن کیسز کھلے تو یہ چل نہیں سکے گی۔

پی پی کی نائب صدر نے ٹوئٹ میں مزید کہاکہ چینی، گندم، ادویات، پیٹرول، بلین ٹری سونامی اور دیگر میگا کرپشن کیسز کی انکوائری ہوئی تو “صاف چلی شفاف چلی” کی اصلیت کھل کر سامنے آ جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر