Advertisement
Advertisement
Advertisement

چکی مالکان کا آٹے کی قیمت میں ازخود 10 روپے فی کلو اضافہ

Now Reading:

چکی مالکان کا آٹے کی قیمت میں ازخود 10 روپے فی کلو اضافہ
آٹے کی فراہمی

کے پی میں رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کا آغاز

لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں از خود 10 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت 80 روپے سے بڑھا کر 90 روپے کردی ہے اور گندم پسائی کے ریٹس 320 روپے کر دئیے ہیں۔

 اس کے علاوہ چکی مالکان نے 40 کلو پسائی پر 2 کلو گندم کٹوتی بھی شروع کر دی ہے۔

چکی مالکان کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے آٹے کی قیمت بڑھائی ہے ، گندم 2500 روپے من ہو گئی ہے اور بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب سعید غنی نے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گندم بحران سے آٹے کی قلت پیدا ہو گی۔

Advertisement

 وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ سندھ کے عوام نفرت کی سیاست کومسترد کر دینگے ، مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے بلدیاتی ایکٹ پرڈرامہ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن بلدیاتی ایکٹ کے نام پرلسانی فساد پھیلانا چاہتی ہے ، وسیم اختر،آفاق احمد اور خالد مقبول کے بیان نفرت انگیزنہیں؟ بلدیاتی الیکشن میں اپوزیشن کوذلت آمیزشکست ہوگی۔

سعید غنی نے کہا کہ حکومت نےفرنس آئل سے مہنگی بجلی پیدا کی ، حکومت نے جان بوجھ کرسستی بجلی پیدا نہیں کی ، حکومت نے فرنس آئل مافیا کو فائدہ پہنچایا ، سندھ کی انڈسٹریز اورگھریلوصارفین کوگیس نہیں مل رہی۔

وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ بلوچستان اور سندھ ضرورت سے زیادہ گیس پیدا کرتا ہے ، یوریا کھاد کے بحران سے گندم کی فصل متاثرہونے کا امکان ہے ، گندم بحران سے آٹے کی قلت پیدا ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دورمیں کرپشن انڈیکس میں11درجے نیچے گئے ، ن لیگ کے دورمیں کرپشن انڈیکس میں10درجے کمی ہوئی ، پی ٹی آئی دورمیں ملک کرپشن انڈیکس میں اوپرگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر