Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے بڑھتے وار، مزید دو اسکول سیل کردئیے گئے

Now Reading:

کورونا کے بڑھتے وار، مزید دو اسکول سیل کردئیے گئے
اسکول

ہری پور میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں، مزید دو اسکول اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کردئیے گئے۔

انتظامیہ کی جانب سے سیل کیے گئے اسکولز میں گورنمنٹ گرلزہائی اسکول کانگڑہ اور گورنمنٹ ہائرسکینڈری سکول کھلابٹ شامل ہیں۔

ملک میں ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

Advertisement
ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 10.17 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس سے 15 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 137 ہوگئی۔

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 86 ہزار 348 ہوگئی۔

Advertisement

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 196 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

پنجاب میں 4 لاکھ 67 ہزار 698، سندھ میں 5 لاکھ 31 ہزار 8، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 86 ہزار 537، بلوچستان میں 34 ہزار 32، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 526، اسلام آباد میں ایک لاکھ 20 ہزار 813 جبکہ آزاد کشمیر میں 35 ہزار 734 کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر