Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہلی بنے گا خالصتان ، ٹویٹرپرٹرینڈ کرنے لگا

Now Reading:

دہلی بنے گا خالصتان ، ٹویٹرپرٹرینڈ کرنے لگا
دہلی بنے گا خالصتان

دہلی بنے گا خالصتان ، بھارتی سکھوں کی جانب سے چلایا جانے والا ٹرینڈ ٹویٹر پر مقبول ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت سے علیحدگی کے خواہش مند اور خالصتان کے حامی سکھوں کی جانب سے ایک موبائل ایپ لانچ کی گئی ہے جس کا مقصد ریفرنڈم کا انعقاد کرانا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آن لائن ریفرنڈم سکھ عوام کی رائے جاننے کے لیے کیا جارہا ہے جس کا مقصد بھارتی تسلط سے آزادی ہے ۔

ٹرینڈ سیٹ کرنے والے کہہ رہے ہیں کہ سنہ 2020 خالصتان کے قیام کا سال ہے جس کا پایہ تخت دہلی ہوگا۔

یاد رہے کہ بھارتی آئی ٹی ایکسپرٹس نے چند روز قبل اپنی مکروہ کوشش کرتے ہوئے لاہور کو مجوزہ خالصتان کا دارلحکومت دکھانے کی کوشش کی تھی ، جسے سکھ برادری نے از خود مسترد کردیا ۔

اس نئی ایپ کے قیام کا مقصد سنہ 2020 میں بھارت میں ہونےو الے ریفرنڈم کے لیے زیادہ سے زیادہ خالصتان کے حامی سکھوں کی رجسٹریشن ہے اور اس پر تیزی سے کام جاری ہے۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان وزیر اعظم مستعفی ہوگئے
امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں فائرنگ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
کینیا میں ڈیم پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 120 سے تجاوز کر گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر