Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی

Now Reading:

متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی

متحدہ عرب امارات میں محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارشوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ریاست میں بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید اور غیر معمولی بارشیں ہو سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق اس غیر معمولی سسٹم کی وجہ بحیرہ احمر سے سطحی کم دباؤ کی توسیع کی وجہ سے ہے جو متحدہ عرب امارات کو متاثر کر سکتا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوب مشرق سے آنے والی مرطوب ہوائیں بھی ریاستی موسم پر اثر انداز ہو سکتی ہیں جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں ممکنہ طور پر تیز بارشوں کا امکان ہے۔

رپورٹس کے مطابق ابھی تک متحدہ عرب امارات کی حکومت نے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے باوجود کوئی الرٹ جاری نہیں کیا ہے، یاد رہے کہ دو ہفتے قبل بھی ریاست میں شدید اور غیرمعمولی بارشوں نے تباہی مچا دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
روسی صدر 2 روزہ اہم دورے پر چین پہنچ گئے
افغانستان، شدید سیلاب سے 300 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر
بھارت میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے شیرخوار بچہ ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر