Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے

Now Reading:

آج موسم کیسا رہے گا؟ جانیے
موسم

موسم

آج ملک کے بیشتر شہروں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک  رہنےکا امکان ہے۔

تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے بیشتراضلاع میں بھی موسم  شدید سرد اور خشک رہے گا تاہم پشاور ، چارسدہ ، نوشہرہ ،صوابی اور گردونواح میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنےکا امکان۔

اسکے علاوہ صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم سکھر،لاڑکانہ اورجیکب آباد میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند کی توقع ہے۔

  صوبہ بلوچستان کی بات کی جائے تو آج وہاں بھی بیشتر اضلا ع میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔

Advertisement

 دوسری جانب کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ آج ریکارڈ کیے گئے کم ازکم درجہ حرارت میں لہہ منفی 13، کالام منفی11، زیارت، قلات منفی10، گوپس منفی09، استورمنفی08، اسکردومنفی07 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسکے علاو پاراچنارمنفی 06، مالم جبہ، کوئٹہ، ہنزہ، بگروٹ منفی05، ژوب، دیر، دروش،پلوامہ، شوپیاں،بارہ مولہ، اننت ناگ منفی03، راولاکوٹ، دالبندین منفی02 ،کاکول اورمری میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر