Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے حکومت گرانے کے بیان پر وینا ملک کا ردعمل

Now Reading:

پی پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے حکومت گرانے کے بیان پر وینا ملک کا ردعمل
پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے حکومت گرانے کے بیان پر وینا ملک کا ردعمل

پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے حکومت گرانے کے بیان پر اداکارہ وینا ملک کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

 وینا ملک کا کہنا تھا کہ  قمر زمان کائرہ کہتے ہیں کہ حکومت کو عدالت نے ایکٹ میں ترمیم کیلئے چھ مہینے کا وقت دیا ہے، ہم 6 ماہ میں حکومت ہی گرا دینگے۔ وینا ملک  نے جواب میں  طنز کرتے ہوئے کہا کہ  قمر زمان اپنی سیٹ آپ سے جیتی نہیں گئی اور چلے ہو حکومت گرانے۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء  قمر زمان کائرہ  نے کچھ روز قبل حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ہم  چھ ماہ میں حکومت گرا دیں  گے۔

یاد رہے کہ آج سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دی،عدالت نے حکومت کو 6 میں قانون سازی کرنے کا حکم دے دیا۔

 سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ مدو روز قبل وینا ملک نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کے بارے میں  اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی موجودہ صورتحال میں آرمی چیف جنرل باجوہ مسلہ کشمیر کے حل،انڈیا کے ساتھ کشیدہ حالات،افغان امن معاملات اور پاکستان کے اندرونی سازشوں کو بھرپور طریقے سے کاونٹر کررہے ہیں  آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر