Advertisement
Advertisement
Advertisement

شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر ہوئی وائرل

Now Reading:

شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی مہندی کی تصاویر ہوئی وائرل

شادیوں کا موسم اپنے عروج پر ہے، اور ہرطرف خوشیوں کے رنگ بکھر رہے ہیں، ان ہی میں ایک شادی جو گزشتہ دنوں انجام پائی وہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکی بیٹی ڈاکٹر عانیہ کی شادی تھی۔ ڈاکٹر عانیہ کی شادی علی حمزہ سے ہوئی ہے۔

Advertisement

 شگفتہ اعجاز کا شمار پاکستان کی بہترین اداکارہ میں ہوتا ہے ڈرامہ آنچ سے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کرنے والی اس شگفتہ اعجاز کئی مشہور ڈراموں میں لاجواب اداکاری سے اپنے آپ کو منوایا۔

واضح رہے کہ اس شادی میں شوبز کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی تھی اپنی موجودگی سے اس تقریب میں چار چاند لگا دئے تھے۔

Advertisement

آج یہاں پراسی شادی کی مہندی کی تصاویر پیش کی جارہی ہیں، جن میں صبا فیصل، فیصل قریشی، محمود اسلم، حنا دلپزیر، نبیل، ندا یاسر، جویریہ سعود کے ساتھ کئی نامور اداکاروں نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر