Advertisement
Advertisement
Advertisement

مادھوری کی پہلی ویب سیریز کب ریلیز ہوگی؟ اداکارہ نے تاریخ کا اعلان کردیا

Now Reading:

مادھوری کی پہلی ویب سیریز کب ریلیز ہوگی؟ اداکارہ نے تاریخ کا اعلان کردیا

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنی پہلی ویب سیریز دی فیم گیم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر ویب سیریز دی فیم گیم کا پوسٹر شیئر کیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ دی فیم گیم اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس پر 25 فروری کو ریلیز ہوگی۔

مادھوری ڈکشٹ نے اس پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اجنبی سی ہے اس کی دنیا اوراَن کہی سی ہے اس کی کہانی۔

اُنہوں نے لکھا کہ اب وہ دنیا کے سامنے اپنی کہانی کے ساتھ آ رہی ہے۔

یہ سیریز کرشمہ کوہلی کی ہدایت کاری میں بنی ہے جس میں مادھوری کے علاوہ سنجے کپور، مانوکول، لکشویر سرن، سوہاسنی مولے اور مسکان جعفری جیسے اداکار بھی نظر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر