
بھارت کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ممبئی کی خواتین کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ممبئی پولیس کے شہر میں خواتین کی حفاظت کے لئے اُٹھائے گئے حفاظتی اقدام کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کترینہ کیف نے ممبئی کی خواتین سے درخواست کی کہ وہ اپنے اسپیڈ ڈائل میں ایک اور ہیلپ لائن (103) کا اضافہ کرلیں۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ ممبئی پولیس کا ممبئی شہر میں خواتین کے لئے ایک خصوصی دستہ ہے، نربھیا اسکواڈ سے ہیلپ لائن (103) پر کسی بھی مشکل وقت میں رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News