
کراچی میں ساحل سمندر پر نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے۔
ایدھی کی بحری ٹیم کی جانب سے ریسکیو آپریشن اور لائف گارڈز کی بر وقت کاروائی سے ایک نوجوان کی جان بچالی گئی جسکا نام عثمان بتایا جارہا ہے ۔
ایمرجنسی رسپانس سینٹر کے لائف گارڈز نے سمندر سے نوجوان کی لاش نکال کر ورثہ کے حوالے کردی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement