
وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق ایک روزہ دورے کے دوران وزیراعظم والٹن سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کی سائٹ کا دورہ کریں گے۔
عمران خان راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سائٹ کا دورہ بھی کریں گے۔
اس کے علاوہ وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر بریفنگ دی جائیگی۔
Advertisementوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ pic.twitter.com/31UXDngCKR
— Prime Minister’s Office, Pakistan (@PakPMO) January 28, 2022
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو تنظیم سازی و بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف بلدیاتی الیکشن کے لیے مضبوط امیدوار میدان میں اتارے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
Advertisementوزیر اعظم روی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (Ravi Urban Development Aurhority (RUDA) کی طرف سے دی جانے والی بریفنگ میں بھی شریک ہوں گے، اور اس موقع پر Ravi Urban Development Aurhority (RUDA) کے سٹاف سے ملاقات کریں گے۔
— Prime Minister’s Office, Pakistan (@PakPMO) January 28, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News