Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل کے کون سے کھلاڑی آئی پی ایل بھی کھیلیں گے ؟

Now Reading:

پی ایس ایل کے کون سے کھلاڑی آئی پی ایل بھی کھیلیں گے ؟

پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے والے اوور سیز کھلاڑیوں میں سے چھ ایسے کھلاڑی بھی ہیں جو آئی پی ایل کی بھی زینت بنیں گے۔

یہ کھلاڑی آئی پی ایل 2022 کے میگا آکشن میں 10 فرنچائز کو متاثر کرنے کی کوشش کریں گے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ پی ایس ایل کی کارکردگی ہی انہیں آئی پی ایل میں زیادہ معاوضہ دلانے کا سبب بنے گی۔

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان پی ایس ایل سیزن 7 میں لاہور قلندر کی نمائندگی کر رہے ہیں، راشد خان آئی پی ایل کی نئی فرنچائز احمد آباد نے 15 کروڑ بھارتی روپے میں پہلے ہی خرید لیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے انگلش کھلاڑی 33 سالہ اوپنر الیکس ہیلس بھی آئی پی ایل میں شرکت کریں گے ، الیکس 2018 میں بھی آئی پی ایل کھیل چکے ہیں۔

پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے لیونگسٹون بھی آئی پی ایل فرنچائزرز کی عقابی نگاہوں کو مرکز ہیں وہ بطور آل راؤنڈر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں چھی کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔

Advertisement

پی ایس ایل سیزن 7 میں لاہور قلندر کے فل سالٹ ، کراچی کنگز کے وکٹ کیپر جوئے کلارک اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے جیمس ونس بھی آئی پی ایل 2022 کے متوقع کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

ان چھ کھلاڑیوں کے علاوہ دیگر اوورسیز کھلاڑی بھی پی ایس ایل میں عمدہ کھیل پیش کر کے انڈین پریمئیر لیگ کی فرنچائزرز کو متوجہ کرنے کی کوشش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر