Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے انگلش پلیئر پی ایس ایل میں شامل

Now Reading:

دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے انگلش پلیئر پی ایس ایل میں شامل

دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے انگلش پلیئر پی ایس ایل میں شامل

کراچی: پی ایس ایل 7 میں 8 انگلش پلیئر شامل ہیں جو جلد ہی اپنی ٹیموں کو جوائن کرلیں گے۔

خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دورہ پاکستان سے انکار کرنے والی ٹیم انگلینڈ کے بیشتر کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 7 میں شامل ہیں جو جلد ہی اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرلیں گے۔

Advertisement

انگلینڈ کے کھلاڑی ایلکس ہیلز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کرلیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلنے والی انگلینڈ ٹیم کے 10 کھلاڑی پہلے ہی پی ایس ایل کھیل چکے ہیں جبکہ موجودہ 8 ممبرز ویسٹ انڈیز سے براہ راست کراچی پہنچ کر ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں گے۔

رپورٹ کے مطابق اگر موجودہ صورت حال کو دیکھا جائے تو چار ماہ قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا 4 دنوں پر مشتمل دورہ پاکستان ملتوی کرنا انتہائی حیران کن نظر آتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ انگلش کھلاڑی تو پاکستان میں خود کو محفوظ سمجھتے ہوئے کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن انگلش کرکٹ بورڈ اپنے وعدوں سے منحرف نظر آتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پی ایس ایل کھلاڑیوں کی صلاحتیں آزمانے کی بہترین پلیٹ فارم بن گئی ہے جبکہ لیگ میں شامل زیادہ تر غیر ملکی کھلاڑیوں کا تعلق بھی انگلینڈ سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ 2025: گوگل نے ڈوڈل بدل ڈالا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ماتم شروع ہو گیا
شاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب؛ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر