Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں‌ پہلا روزہ اور عید کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

Now Reading:

پاکستان میں‌ پہلا روزہ اور عید کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
عید الفطر

عید الفطر

رمضان المبارک، ہر مسلمان کو اس مہینے کا بہت انتظار ہوتا ہے ۔

اس حوالے ہر سال ماہرین فلکیات اپنے پیشگوئیاں دنیا کے سامنے رکھتے ہیں جس مں ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ درست تاریخ بتائیں۔

اس سال بھی جب رمضان کے مہینے کے شروع ہونے میں زیادہ عرصہ باقی نہیں رہا تب ماہرین فلکیات نے بتایا ہے کہ  اس ماہ مبارک کے آغاز میں اب صرف 70 رہ گئے ہیں، اس حوالے سے مصری ماہرین کا کہنا ہے کہ اسلامی لحاظ سے 1443 ہجری عیسوی کے ماہ رمضان کا آغاز سال 2022 کے ماہ اپریل کی 2 تاریخ سے ہوگا۔

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ رمضان کا چاند سال 2022 میں اپریل کی پہلی تاریخ کو دیکھا جائیگا جو کہ سعودی عرب کے وقت کے مطابق 8:46 پر دیکھا جائیگا۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان بھی کردیا ہے۔

یو اے ای ماہرین کے مطابق رواں ہجری سال رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہوگا جبکہ عیدالفطر 2 مئی کو ہوگی۔عرب فیڈریشن آف اسپیس اینڈ فلکیات سائنس کے رکن ابراہیم الجروان نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان ہفتہ 2 اپریل 2022 کو شروع ہونے کی توقع ہے۔

ماہ رمضان کے شروع ہونے کا حتمی اعلان چاند دیکھنے کے بعد ہی کیا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخ کا اعلان چاند کی رویت کے بعد کیا جاتا ہے۔

ممکنہ طور پر ملک بھر میں اس بار روزے اپریل کے آغاز اور عید الفطر مئی کے آغاز میں ہی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر