Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی نے سینٹ میں بھی اپوزیشن کو دھول چٹا دی، حسان خاور

Now Reading:

پی ٹی آئی نے سینٹ میں بھی اپوزیشن کو دھول چٹا دی، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ کپتان کی قیادت میں پی ٹی آئی نے سینٹ میں بھی اپوزیشن کو دھول چٹا دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ عدم اعتماد کا خواب دیکھنے والے مایوسی کے گہری دلدل میں جا گرے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست فاش مل رہی ہے، کپتان کے سامنے یہ سب روایتی سیاسی مافیا ریت کی دیوار ثابت ہورہا ہے۔

حسان خاور نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی وژنری قیادت کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔

انکا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور پنجاب کی ترقی و خوشحالی کی بڑی نوید لایا، وزیراعظم اور وزیراعلی عثمان بزدار کی قیادت میں پہلی مرتبہ پنجاب بدل رہا ہے۔

Advertisement

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے مزید کہا کہ اہل پنجاب حقیقی ترقی و خوشحالی کا مشاہدہ کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر