Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘مہنگائی اور نا اہل حکمرانوں سے عوام تنگ آچکی ہے’

Now Reading:

‘مہنگائی اور نا اہل حکمرانوں سے عوام تنگ آچکی ہے’

 ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ  مہنگائی اور نا اہل حکمرانوں سے عوام تنگ آ چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے لاہور میں وحدت روڈ پر بڑھتی ہوئی مہنگائی ، بیروزگاری ، سوئی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف 30 جنوری کو مہنگائی کنونشن کی تیاری کا  آغاز کیا جائیگا۔

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ نے ڈور ٹو ڈور مہم میں حصہ لے لیا ہے ، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور نا اہل حکمرانوں سے عوام تنگ آ چکے ہیں۔

 احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ حکمرانوں سے جان بچانے کی خاطر سراج الحق کی کال پر دھرنہ دینے جا رہے ہیں۔

 احمد سلمان بلوچ نے کہا کہ عوام صرف یہ پوچھتی ہے کہ مہنگائی کے نام پر  جیب سے مزید رقم کیوں بٹوری۔

Advertisement

واضح رہے کہ کچھ روز قبل ڈپٹی سیکرٹری احمد سلمان بلوچ نے حکومت کو ایک فلم قرار دے دیا تھا۔

اپنے جاری کردہ بیان میں ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ نے کہا تھا سال کے آخر دن عوام کی خالی پلیٹ میں مزید سترہ فیصد مہنگائی ڈال دی ہے۔

احمد سلمان بلوچ نے کہا تھا حکومت نے منی بجٹ نہیں ترین پلس بجٹ پیش کیا ہے ، ترین بجٹ پلس نے ماچس کی ڈبی کو بھی نہیں چھوڑا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر