Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہربھجن سنگھ کا شعیب اختر کی پرانی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

Now Reading:

ہربھجن سنگھ کا شعیب اختر کی پرانی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق  آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کی تصویر پر تبصرہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے سال 2000 اور 2022 کا موازنہ کرتی ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ معروف کرکٹر بریٹ لی اور انٹرپنیور کامل خان کھڑے ہیں۔

یہی تصویر کامل خان نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 22 سال پہلے ہم جیسا دِکھتے تھے آج اس سے بالکل مختلف دکھائی دیتے ہیں۔

https://twitter.com/harbhajan_singh/status/1487301311628722176?cxt=HHwWgIDSmbaq-qMpAAAA

کامل خان نے اس تصویر کو 22  سالہ گہری دوستی کی ایک مثال بھی قرار دیا۔

Advertisement

کامل خان کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارتی اسپنر نے کہا کہ کامل خان آپ باقی دونوں سے زیادہ جوان دکھائی دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر