
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراء عزیز کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔
اداکارہ اقراء عزیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں ۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں اداکارہ اقراء کو سفید رنگ کے مشرقی جوڑے میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اس جورے کے ساتھ ہی اداکارہ کا انداز نہایت سادہ اور قابل تعریف نظر آرہا ہے۔
علاوہ ازیں ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ادکارہ اقراء عزیز نے اپنے لک کو روایتی انداز دینے کے لئے قدیم طرز کے زیورات پہنے ہوئے ہیں جو کہ ان کی اور ان کے لباس کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News