Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیت اللہ شریف میں موسلادھار بارش کے دوران طواف کا روح پرور منظر

Now Reading:

بیت اللہ شریف میں موسلادھار بارش کے دوران طواف کا روح پرور منظر

بیت اللہ شریف میں موسلادھار بارش کے دوران عمرہ زائرین کے طواف کے روح پرور منظر کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں بیت اللہ شریف میں موسلادھار بارش کے دوران عمرہ زائرین نے طواف کعبہ کیا اور اللہ کے حضور شکر ادا کیا۔

مکہ مکرمہ میں آج صبح سے  وقفے وقفے سے بارش  کا سلسلہ جاری ہے۔

مسجد الحرام میں صحن کعبہ میں بارش نے روح پرور مناظر دکھائے اللہ کے گھر سے میزاب رحمت سے بارش کا پانی عمرہ زائرین کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔

Advertisement

عمرہ زائرین نے تیز بارش کے دوران طواف کعبہ کیا اور باران رحمت برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر